ہردیپ سنگھ قتل ، مودی حکومت کا جوابی اقدام ، کینیڈا کے سفارتکار کو بھارت چھوڑنے کا حکم
بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر کینڈین حکومت کے اقدام پر جوابی اقدام میں کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ۔وزارت خارجہ نے منگل کے روز کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کیا اور انہیں بھارت میں کینیڈا کے سفارتکار کی ملک بدری کے فیصلے سے آگاہ کیا ۔بھارت […]