جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی ، چیئرپرسن ایچ آر سی پی
ایچ آر سی پی حنا جیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے جیل میں گرفتار لوگوں اور ایک خاتون سے ملاقات کی ہے خاتون کے مطابق ان سے کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی ،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے گرفتار شدگان کی فہرست شائع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے […]