جرائم

موبائل فون خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طورپر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت […]

Read More
جرائم

کراچی پولیس موبائل پر حملہ ، 3 اہلکار شدید زخمی

کراچی میں سچل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران ستی بم کا حملہ ہوا جس میں ہیڈ محرر سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ماسک پہنا ہوا تھا ۔واقعے کے فوری بعد زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ہسپتال میں زخمی […]

Read More
جرائم

موبائل چھین کر ایران افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں موبائل چھین کر ایران اور افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ۔کراچی پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے تین ڈاکوﺅں کو گرفتار کیاگیا ہے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26 قیمتی موبائل فون 3 پستول اور 50 سے زائد موبائل سم کارڈ ز برآمد […]

Read More
تازہ ترین

گاڑیوں ،موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا ءپر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اورموبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز ہائی ٹیک موبائل فونز، گوشت ، مچھلی ، فروٹ ، سبزیوں ،جوتوں ،فرنیچر ، آئسکریم ، ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کردی گئی ہے ۔حکومت […]

Read More
دنیا

بھارت بجلی کا بحران، لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پرمجبور

بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کیلئے رقم دینے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی منقطع ہونے کا سلسلہ کافی دراز ہوگیا ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عوام کی تو موجیں لگ گئیں ……حکومت کا قسطوں پر موبائل فونز دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے افراد کو آسان اور ماہانہ اقساط پر سمارٹ فونز دینے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید امین الحق نے اسلام آباد میں سمارٹ فون فار آل منصوبے کی افتتاحی تقریب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کم آمدنی والے افراد کو آسان اقساط پر موبائل فونز […]

Read More