منی لانڈرنگ کیس:سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جنوری تک توسیع کردی۔احتساب عدالت میں سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز نے احتساب عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل […]