الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے بانی کی جیل سے رہائی کا کوئی امکان نہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت بن بھی گئی تو مدت پوری نہیں کر سکے گی۔منظور وسان […]