پاکستان

بلاول کی طرح کا منشور ہم ایک دن میں لکھ دیتے ، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری سمجھتے ہیں کہ ہمیں ان کی طرح کا منشور دینا چاہیے تھا تو ہم ایک دن میں ایسے 10 نکات لکھ دیتے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے نواز شریف، مریم نواز یا شہباز شریف کو 10 نکات میٹنگ میں دینے کے لیے دیے ہوتے، […]

Read More