پاکستان تازہ ترین

شدید دھند ، آج بھی ملک بھر کی 39 پروازیں منسوخ ، 14 متبادل ائیر پورٹس منتقل

شدید دھند کے باعث آج ملک بھر میں 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 14 متبادل ہوائی اڈوں کو منتقل کر دیا گیا۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر کی پرواز 9P-674 واپس کراچی پہنچ گئی، دبئی سے اسلام آباد جانے والی پروازوں PK 212، PA 211، 217 کو لاہور کی طرف موڑ […]

Read More
پاکستان

دھند کا سلسلہ جاری، مزید 25 پروازیں منسوخ

دھند کا سلسلہ جاری، مزید 25 پروازیں منسوخ ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج ہے، مزید 25 پروازیں منسوخ جبکہ 5 کا رخ متبادل ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 11 دنوں میں پاکستان کے ایئرپورٹس کی 355 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔جدہ ملتان سے […]

Read More
تازہ ترین

مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کیخلاف کیس کی سماعت کی ، مریم اورنگزیب کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوئے […]

Read More
دنیا

پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنا دبئی کا دورہ منسوخ کردیا ۔ویٹی کن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوپ فانسس نے اپنے معالجین کی ہدایت پر دبئی کا سفر منسوخ کیا۔ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس فلو جیسی علامات کا شکار ہیں پوپ فرانسس کی طبیعت بہتر ہے لیکن ڈاکٹر نے […]

Read More
دنیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آج انتخابی مہم منسوخ کردی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ڈاکٹرز کی ہدایات پر آج انتخابی مہم منسوخ کردی ۔رجب طیب اروان نے پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر آج انتخابی مہم میں شرکت منسوخ کی ۔اس سے قبل ترکیہ میں ٹی وی چین کو انٹرویو کے دوران صدر جب طیب اردوان پیٹ میں شدید تکلیف ہونے پر […]

Read More
پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ے دورہ امریکا منسوخ کردیا ، انہیں دس اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی ۔وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کیوجہ سے منسوخ کیاگیا ہے ۔وزیر خزانہ نے اپنے دورہ امریکا کے دوران متحدہ عرب امرات کے حکام سے بھی […]

Read More