کھیل

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ 24 سے 36 گھنٹوں میں ہونے کا امکان

اے سی سی ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی کا فیصلہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں کرسکتا ہے ۔ایشیا کپ کے میچز خراب موسم کے باعث کولمبو سے منتقلی ایشین کرکٹ کونسل کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی ہے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ دمبولا شہر کے ہوٹل سے مطمئن نہیں ، دمبولا کے ہوٹل معیاری […]

Read More