مناسک حج آخری مراحل میں داخل
مسلمانوں کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔دنیا بھر سے سعودی عرب میں موجود لاکھوں عازمین ایام تشریق کے آخری روز تین جمرات (شیطانوں)کی رمی میں مصروف ہیں۔آج عازمین غروب آفتاب سے قبل منی سے مکہ مکرمہ واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ جائیں گے، آج مقررہ وقت پر […]