ممنوعہ فنڈنگ:عمران خان کی گھر پر تفتیش کی استدعا مسترد،ہر صورت پیشی کا حکم
اسلام آباد:عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے کی،جس میں سپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان کی درخواست […]