190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی وبشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی وبشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 19 کروڑ پاونڈز کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ […]