وکلا کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج ، پاکستان بار کونسل کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کی احتجاجی ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے متعدد وکلا کو گرفتار کرلیا۔سول کورٹس کی ماڈل ٹان کورٹ منتقلی اور وکلا کے خلاف مقدمات کے خلاف وکلا نے ایوان عدل سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی […]