پاکستان

تمہاری فسطائیت ، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیاجارہاہے ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری فسطائیت ملک دشمنی اور ملک پر حملہ آور ہونے کا بندوبست کیاجارہاہے ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بندوبست ہورہاہے کہ آئندہ سیاست کے لبادے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے آئندہ شہدا اور غازیوں کی یادگاریوں کی کوئی بے حرمتی […]

Read More