پاکستان

ابتک 1 لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے

پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ابتک 188738 لاکھ غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے ۔ گذشتہ روز 5 نومبر کو 6 ہزار 584 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے مل چلے گئے ، 223 گاڑیوں میں 892 غیر قانونی مقیم خاندان افغانستان […]

Read More