تازہ ترین

دھند کے باعث 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں

دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، 15 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز پی اے 871 نے کراچی میں ٹیک آف کیا۔ابوظہبی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 اسلام آباد پہنچ گئی۔دبئی […]

Read More