ملٹری کورٹس سے متعلق کیس میں کیا جلد بازی ہے کہ اسے روز سنا جارہاہے، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق رات کو درخواست آئی صبح کیس لگ گیا، کیا ملک میں دیگر کیسز ختم ہوگئے کہ یہ کیس سنا گیا ، اس کیس میں کیا جل بازی ہے کہ اسے روز سنا جارہاہے ۔انہوں نے کاکہا آپ پارلیمان کو کہہ دیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ […]