سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو ر کنی بینچ نے توہین رسالت کے ملزم کی درخوراست ضمانت کی سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے فرد جرم میں تو دفعہ […]