انٹرٹینمنٹ

ملالہ کی آسکر کیلئے شارٹ لسٹ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی لندن میں اسکریننگ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی آسکر کیلئے شارٹ لسٹ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی لندن میں اسکریننگ ہوئی۔فلم میں اسلاموفوبیا، نسل پرستی اور معاف کردینے کی طاقت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ انہوں نے فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بننے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ ہم آہنگی […]

Read More