پاکستان

غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جائیں ، محسن نقوی

محسن نقوی نے غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کردیا اور فوری طورپر واپس جانے کا کہہ دیا ، بصورت دیگر کریک ڈاﺅن کا اعلان بھی کردیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیا ر کریا […]

Read More