پاکستان

غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ درست ہے ، عوام

پاکستانی عوام نے ملک میں غیر قانونی طورپرمقیم افغانیوں کے انخلا ءکو درست فیصلہ قرار دیا ہے ۔عوام کی رائے کے مطابق غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ اچھا ہے ،ملکی حالات کے پیش نظر اس کے اچھے اثرات مرتب ہونگے ، جرائم میں پکڑ ے جانیوالے مجرمان زیادہ ترغیر […]

Read More