پاکستان

عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔انہوں نے کہاکہ نو مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی عمران خان نے کی ، ان کے بیانات خود ان کے خلاف ثبوت ہیں ۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صڈر عابد زبیری کا کہنا تھا کہ […]

Read More