پاکستان

ہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی کے 5 ہزار کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کلفٹن میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے 5 ہزار کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی اور دیگر 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تھانہ فریئر میں درج ایف آئی آر نمبر 31/24 کے تحت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی: ڈیلیوری بوائے کو پھانسی دے دی گئی، پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈیلیوری بوائے کی مبینہ ڈکیتی کا نشانہ بننے والے بلال نے الزام لگایا ہے کہ پولیس ڈکیتی کا مقدمہ درج نہیں کر رہی۔ڈیلیوری بوائے بلال کا کہنا ہے کہ 4 روز قبل 2 ڈاکو موبائل، نقدی اور شناختی کارڈ چوری کر کے لے گئے، وہ تھانہ لیاقت آباد گئے […]

Read More
جرائم

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آنیوالے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی مورسائیکل بھی چرالی گئی ،سنانواں کے رہائشی عار ف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے ۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے سوال کیا کی ہم تھانے میں ہی محفوظ نہیں […]

Read More
جرائم

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں کے پی ٹی کے گریڈ اٹھارہ کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔عتیق الرحمن میمن گذشتہ رات دفتر سے گھر آئے تو ان کا پہلی بیوی سے ہوئی بڑی بیٹی صبا سے جھگڑا ہوگیا گھر میں جھگڑے کے دوران عتیق الرحمان میمن نے بیٹی […]

Read More
جرائم

وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کیخلاف دہشتگردی سمیت 8 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے ۔وفاقی پولیس نے مولانا کیخلاف دہشتگری کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا ہے ، مقدمے میں مولانا اور ان کے گارڈز کو نامزد کیا گیا ہے ۔مولانا پر […]

Read More
جرائم

بیرون ملک مقیم تشدد پر اکسانیوالوں کیخلاف تھانہ مقدمہ درج

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف حملے پر اکسانے کے الزام میں بیرون ملک بیٹھ کر شہریوں کو تشدد کیلئے بھڑکانیوالو ں کیخلاف اسلام آباد میں دہشتگرد اور غداری کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔تھانہ رمنا میں درج ایف آئی آر میں شاہین صہبانی ، حیدر رضا مہدی ، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق احمد کو […]

Read More
تازہ ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراد کا مقدمہ چھ جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیاگیا۔بشریٰ بی بی ، زلفی بخاری ، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت دیگر بھی مقدمے میں نامزد ہیں ۔ایف آئی […]

Read More
جرائم

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواءاور دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ، ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی ملکیت کا تنازع چل رہا ہے ایف آئی آر میں الزام ہے کہ ملزمان […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سابق وزیراعلیٰ نے لاور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوکر نئے مقدمے میں بھی عبوری ضمانت حاصل کرلی ۔عدالت نے نئے مقدمے میں گیارہ مئی تک اینٹی کرپشن کو پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روک دیا ۔اینٹی کرپشن عدالت نے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کیخلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔عمران خان کیخلاف ایف آئی آر 6 اپریل کودرج کی گئی جس کی مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں فوجی افسران کیخلاف […]

Read More