لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم
لیسکو ملازمین سمیت تمام افسران کو مفت بجلی کی فراہمی کی سہولت جنوری سے ختم کر دی گئی ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اب صرف گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کو مفت بجلی ملے گی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار اور گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار روپے ملیں […]