تازہ ترین

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے ، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات سے آگاہ ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور محمد زبیر کی عزت کرتے ہیں، سیاست بے رحم ہوتی ہے، ہمت ہونی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تونکال لے گا ، لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے ۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائینگے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح تک جاپہنچا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ سک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کہ ڈالر کی بہترین شرح کیا ہے صرف مارکیٹ اس کا تعین کرسکتی ہے۔گزشتہ سال درآمدات 80بلین ڈالر اور برآمدات31بلین […]

Read More