پاکستان

مغل بادشاہ نہیں جو سیاست دانوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولیاں ماردوں، وزیر اعظم

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ میں مغل بادشاہ نہیں ہوں کہ دس سیاستدانوں اور دس بیورو کریٹس کو لائن میں گھڑا کر کے گولیاں مار دوں۔وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیرقانونی تارکین کے لیے کوئی جگہ […]

Read More