دنیا

مغرب کے لئے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی رہ جاتی ہے،بلاول بھٹو

ڈیوس:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردا ری نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر ا قوام متحدہ کی قراردادوں عمل کیا جاتا ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ مغرب کیلئے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں محض کاغذی رہ جاتی ہیں۔یہ بات انہوں نے ڈیوس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم میں […]

Read More