ہمیں سیاست کے بجائے معیشت کی فکر کرنی چاہیئے ، آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اسوقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے ، ملک ہے تو ہم سب ہیں ۔آصف علی زرداری نے کہا کہ نگراں حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد مکمل کرے […]