تازہ ترین

زرعی اراضی فوج کو دینے کیخلاف فیصلہ معطل

لاہور ہائیکورٹ کے2 رکنی بینچ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی اپیل منظور کرلی ۔پنجاب حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ عدالتی فیصلے میں تضاد ہے درخواست گزار متاثرہ […]

Read More
پاکستان

بپر جوائے کا خطرہ ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

سمندری طوفان بپر جوائے کے ممکنہ اثرات وخطرے کے پیش نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں ۔جامعہ اردو میں تمام کلاسیں امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گے جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل اور امتحانات معطل کردیئے گئے ہیں ۔انٹر میڈیٹ بورڈ کے حکام کے […]

Read More
کھیل

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی معطل

اسٹارفٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین نے معطل کردیا۔لیونل میسی کو دو ہفتے کیلئے معطل کیاگیا ہے اس دوران وہ کلب کی طرف سے دو میچ نہیں کھیل سکیں گے معطلی کے باعث لیونل میسی کو ٹیم کیساتھ ٹریننگ کی بھی اجازت نہیں ہوگی اورانہیں دوران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، این اے 95 میں انتخاب روک دیا گیا

توشہ خانہ ریفرنس میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میں نئے انتخاب سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی […]

Read More