انٹرٹینمنٹ

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔عدنان آفاق کے انتقال کی خبر کی تصدیق آرٹس کونسل آف پاکستان نے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر کی۔عدنان آفاق معدے کے کینسر میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔عدنان آفاق آرٹس کونسل آف پاکستان کے میوزک ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ […]

Read More
پاکستان

معروف ماہر اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی انتقال کرگئے

معروف ماہر اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اقبالیات اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 84 برس تھی۔ماہر اطفال اور محقق ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی چند روز سے منصورہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔رفیع الدین ہاشمی 1940 کو چکوال […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف ڈیزائنر عاصم جوفا کی بیٹی انتقال کرگئیں

معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی سب سے چھوٹی بیٹی انتقال کر گئیں۔یہ افسوسناک خبر خود عاصم جوفا نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر بتائی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری سب سے چھوٹی بیٹی عائرہ عاصم اسپتال میں داخل ہونے کے چند روز بعد لندن میں انتقال کر گئیں۔عاصم جوفا نے لکھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی گلو کار راہول ویدیا اور دیشا پر مار کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بھارتی گلوکار اور بگ باس سیزن 14 کے رنر اپ راہول ویدیااور ادکارہ دیشا پرمار کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔راہول ویدیا اور یشا پر مار نے گذشتہ رو ز انسٹا گرام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا گھر میں لکشمی آئی ہے ۔ساتھ ہی انسٹا گرام […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے معروف اداکار نتیش پانڈے چل بسے

بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے وابستہ ایک اور اداکار وپروڈیوسر نتیش پانڈے بھی 51 سال کی عمر میں چل بسے گذشتہ تین دنوں میں اداکارہ ویبھاوی اپادھیائے اور ادتیا سنگھ راجپوت کے بعد اب 51 سالہ اداکار نتیش پانڈے بھی زندگی کی بازی ہارگئے۔ان کی موت ممبئی سے کچھ فاصلے پر واقع شہراگت پوری میں […]

Read More