دنیا

روس ، بم دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگر کے ایک کیفے میں دھماکے میں معرو ف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگیا۔کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو دیا گیا تو دھماکہ ہوا ۔تاتارسکی جس کا اصلی نام میکسم فومین تھا وہ اپنے بلاگ […]

Read More