انٹرٹینمنٹ

معروف اداکار فیروز خان نے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے ٹی وی اسکرین پر دوبارہ واپسی کا اعلان کر دیا۔فیروز خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی ہے کہ وہ جلد نئے ڈرامے خمار کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔فیروز خان نے شکوہ […]

Read More