معاشی عدم استحکام کی وجہ سیاسی افراتفری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل آئین پراس کی روح کے مطابق عمل کرنے میں مضمر ہے سیاسی افراتفری کاماحول بتاتا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے میں کیوں ناکام ہورہے ہیں یوم پاکستان پر قوم کے نام پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا […]