معاشی بحالی کمیٹی، اسٹاک کمپنیوں کیلیے ریلیف، مہنگائی، بجلی اور ڈالر جیسے مسائل نظر انداز
اسلام آباد: نگران حکومت نے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے کیلیے کمپنیوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان مراعات سے فائدہ اٹھانے کیلیے زیادہ سے زیادہ کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہوں، تاہم مہنگائی‘ روپے کی بے قدری اور بجلی بل جیسے عوامی مسائل کو کمیٹی میں نظر انداز کردیا گیا۔ وزیرخزانہ […]