ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے ، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمارے ایجنڈے میں نجکاری شامل ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]