تازہ ترین

جسٹس مظہر نقوی کا استعفیٰ منظور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔اپنے استعفے میں جسٹس […]

Read More