پاکستان

گیس کی قیمتیں سب کیلئے نہیں بڑھیں ، مصدق ملک

لیگی رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کیلئے نہیں بڑھیں ۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کرسستی فروخت نہیں کرسکتا، گیس تو مہنگی ہوگی ۔فرٹیلائزر کے کارخانوں کو ابھی بھی 200 روپے کی گیس دے رہے ہیں ، سعودی عرب ، قطر […]

Read More
تازہ ترین

اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے دار ی دی جائے ، وہ اس کے اہل ہیں ، مصدق ملک

مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ اس کے اہل ہیں ۔مصدق ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے لیڈر آف دی ہاﺅس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرینگے ۔مصدق ملک نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار معاملات […]

Read More
تازہ ترین

سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ۔اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے ۔سائفر کی حفاظت چیئرمین […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ رو س سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائے گی تو قیمتوں میں فرق آئیگا۔وزیر ملکت مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم اپنی ضروریات کا ایک تہائی خام تل روس سے لینا شروع ہوجائیں گے تو قیمتوں میں بڑا فرق آئیگا۔اور اس […]

Read More
پاکستان

مزید مہنگی ، بجلی برداشت نہیں کرسکتے ، مصدق ملک

مصدق ملک نے کہا ہے کہ مزید مہنگی بجلی برداشت نہیں کرسکتے ، ملک میں فرنس آئل کی کھپت ختم ہورہی ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً پچاس فیصد مقامی ریفائنریز فراہم کرتی ہیں ملک میں جدید ترین آئل ریفائنری لگانا چاہتے […]

Read More
معیشت و تجارت

جہاں سے سستا تیل ملا خریدیں گے ، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ جہاں سے ستا تیل ملا خریدیں گے ۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے یہ بات کہی ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیں گے کہ روسی تیل ہماری کس قدر ضروریات پوری کرتا ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلئے آرڈر دے گا ، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دیگی مصدق ملک نے کہا کہ روس کیساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں وزیر مملکت نے واضح کیا کہ روس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کو اتنی ہی رعایت […]

Read More