کھیل

وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان کردیا وہاب ریاض نے کہا کہ نینشل گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ ایتھلیٹس کو کیش انعام دیاجائیگا ،وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم ایتھلیٹس کو انعام دینگے ، کیش انعام تمام میڈلسٹ ایتھلیٹس کو ملے گا۔انہوں […]

Read More