مسیحی برادری آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس منا رہی ہے
لاہور:پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری کی رنگینیاں، چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی۔کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے حوالے […]