تازہ ترین

مسلم لیگ ن کا مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے لاہور میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز کی […]

Read More