مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی سے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا۔جہانگیر ترین کے اعلان پر وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں اور اُن کے ساتھ […]