تازہ ترین

اسلام آباد سے شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد سے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کاروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔اس سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ نمبرPA-212سے شارجہ جانے ورالے خیبر کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے53ہیروئن بھرے […]

Read More