کھیل

ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے ، امام الحق

امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا ، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے ۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ونڈے انٹرنیشنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ٹیم میں کچھ خامیاں ہیں […]

Read More
پاکستان

کراچی میں پانی کامسئلہ کیسے حل ہوگا؟ گورنر نے بتادیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میںپانی کامسئلہ حل کرنے کا فارمولا بتادیا 19 ویں سحری پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈٰ کو اختیار دیکران کے رابطے میں کردیاجائے شہر میںپانی کامسئلہ حل ہوجائیگا۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہیں لوگوں کی تنقید کی […]

Read More