تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کوپارٹی سے نکال دیا
ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کیخلاف ورزی اور سندھ اسمبلی می اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پر ارکان کونکالا گیاہے ۔تحریک انصاف کے مطابق بلال احمد ، کریم بخش ،گبول ،محمد […]