پاکستان

مریم نواز بغیر پروٹوکول لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج استعمال نہیں کیا اور اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ مسافروں نے تصاویر اور سیلفیاں لیں۔لاہور ایئرپورٹ پر مریم نواز عام مسافروں والے لاؤنج میں […]

Read More