پاکستان

عمران خان حملہ کیس:جے آئی ٹی نے رانا ثناء اور مریم ا ورنگزیب کو طلب کرلیا

لاہور:عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے لیگی رہنماؤں کو تفتیش کے لئے طلب کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر آباد میں عمران خان پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق تفتیش کیلئے جے آئی ٹی نے رانا ثناء اللہ،جاوید لطیف،مریم اورنگزیب کو طلبی کا نوٹس جاری کیا۔جے آئی ٹی نے لیگی رہنماؤں […]

Read More