پاکستان

مردم شماری میں صرف مردوں کوگنا جارہاہے ، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کوگناجارہاہے ، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہاکراچی میں 20 ویں روزے کی سحری گورنر سندھ نے حسن اسکوائر کے قریب کی اس موقع پر انہوں نے کہاکہ عمران خان نے پچاس ہزار گھر دینے کا کہا لیکن انہوں نے نہیں […]

Read More