پاکستان

مردم شماری پر تحفظات دور کرنے کیلیے صوبوں کو 12 ارب کے فنڈز جاری

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری طور پر فنڈز کے اجراء کا حکم دے دیا۔12 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا۔ تمام صوبوں کو مردم شماری کے انتظامات کیلئے فنڈز کی دوسری قسط کا اجراء کر دیا گیا ہے۔مردم شماری میں […]

Read More