پاکستان

مردان ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور

مردان کی مقامی عدالت نے نو مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی نوے ہزار روپے کے ضمانتی […]

Read More
پاکستان

مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات

کے پی کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔مردان میڈیکل کمپلیکش ہسپتال کے ڈائر یکٹر طارق محمود نے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 جون کو ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات ہوئیں ، جاں بحق افراد کی عمر 50 سال سے زیادہ اور […]

Read More
جرائم

مردان ،بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مردان : مردان میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائیوں کے درمیان جھگڑا دوافراد کی جان لے گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سرکاری اراضی پر شاول کھڑا کرنے معاملے پر پیش آیا ، جہاں کے ایم ایم سی ہسپتال کے قریب دوبھائیوں کے درمیان زبانی تکرار اس قدر بڑھی کہ بات فائرنگ تک […]

Read More
جرائم

مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی مینابازار میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ جبکہ مقتولہ کے بھائیکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ اورملزمہ کے خاندان آپس میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات کا میدان، سیاسی پہلوانوں کا دنگل سج گیا

ضمنی انتخابات کے میدان میں سیاسی پہلوانوں کا دنگل سج گیا، قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر رائے شماری جاری ہے، جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی، ملتان، مردان، چارسدہ، پشاور، فیصل آباد اور ننکانہ صاحب میں رائے شماری جاری […]

Read More