پاکستان

مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹریبونل غربی میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کیماڑی سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے وکیل و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ریٹرننگ افسر نے ٹریبونل میں تحریری بیان جمع کروا دیا اور عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے […]

Read More