مدافعتی نظام میں ایچ آئی وی کی خفیہ جائے پناہ کی موجودگی کا انکشاف
بالٹی مور: محققین نے مدافعتی نظام میں ایک ایسی جائے پناہ کا سراغ لگایا ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے ایچ آئی وی انسان کے جسم میں سالوں تک باقی رہتا ہے۔ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں میں اینٹی ریٹرو وائرل تھیراپی کے ذریعے سالوں تک ایچ آئی وی کے وائرس […]